اردو

urdu

ETV Bharat / state

اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال

ریاست اترپردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 35افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال
اتر پردیش میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال

By

Published : Oct 22, 2020, 8:59 PM IST

اتر پردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 65 ہزار 127 افراد مثبت ہو گئے ہیں جب کہ 6,790 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اب کمی دیکھنے کو مل رہی ہے جب کہ فارغ زیادہ ہو رہے ہیں۔ آج یو پی میں 2402 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 35 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں اب تک 4 لاکھ 27 ہزار 937 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، یہاں ان کی تفصیلات درج کی جا رہی ہے:

  • لکھنؤ سے 56625
  • کانپور سے 25588
  • پریاگ راج میں 21100
  • گورکھپور سے 16793
  • غازی آباد سے 16277
  • نوئیڈا سے 15318
  • وارانسی سے 15079
  • میرٹھ سے 10998
  • بریلی سے 10876
  • علی گڑھ سے 8824

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی فارغ کیا گیا ہے۔

وہیں کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 6790 اموات ہوئی ہے۔

  • لکھنؤ میں 837
  • کانپور شہر میں 720
  • وارانسی میں 317
  • پریاگ راج میں 314
  • گورکھپور میں 301
  • میرٹھ میں 301
  • مراد آباد میں 164
  • بریلی میں 153
  • آگرہ میں 142


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ کچھ شہروں میں کورونا وائرس سے فعال معاملات یوں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details