اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں 2983 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 41 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد - کورونا پازیٹیو مریضوں
یوپی محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست میں 100310 ہزار افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1817 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد 100310 ہو گئی ہے۔
لکھنؤ میں 10128، کانپور نگر میں 6419، نوئیڈا میں 5586، غازی آباد میں 5547، وارانسی میں 3411، میرٹھ میں 2409، جونپور میں 2298، مراد آباد میں 2169، آگرہ میں 1909، علی گڑھ میں 1659، بلند شہر میں 1446، رام پور میں 1346، بارہ بنکی میں 1327، سہارنپور میں 1199، بستی میں 1027
صوبے میں اب تک 57271 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 5043، نوئیڈا سے 4599، غازی آباد سے 4345، کانپور سے 2431، میرٹھ سے 1813، آگرہ سے 1515، گورکھپور سے 1363، مراد آباد سے 1196، جان پور سے 1142، اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1817 موت ہوئی۔
کانپور شہر میں 228، لکھنؤ میں 124، میرٹھ میں 112، آگرہ میں 99، وارانسی میں 84، غازی آباد میں 64، پریاگ راج میں 60، مراد آباد میں 61، گورکھپور میں 60، فیروز آباد میں 41۔اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 41222 ہیں لکھنؤ میں 4638، کانپور میں 3845، پریاگ راج میں 1894، وارانسی میں 1739، جھانسی میں 761، غازی آباد میں 928، نوئیڈا میں 902۔ اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔
اتر پردیش میں مسلسل کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔