اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش میں کورونا وائرس سے 1677 اموات

اترپردیش کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق ریاست میں تقریباً 90 ہزار افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 1،677 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

image
image

By

Published : Aug 2, 2020, 9:50 AM IST


اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اتر پردیش میں ریکارڈ 3،840 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 47 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اترپردیش میں کورونا پازیٹیو مریضوں کی تعداد،

لکھنؤ میں 8،619

نوئیڈا میں 5،366

غازی آباد میں 5،289

کانپور نگر میں 5،241

میرٹھ میں 2،304

آگرہ میں 1،826

وارانسی میں 3،006

بلند شہر میں 1،387

مراد آباد میں 1،955

علی گڑھ میں 1،457

جونپور میں 1،977

فیروزآباد میں 731

سہارنپور میں 1،105

بستی میں 938

رام پور میں 1،052

بارہ بنکی میں 1،188

امیٹھی میں 471



صوبے میں اب تک 51،334 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔

نوئیڈا سے 4،439

غازی آباد سے 4،168

لکھنؤ سے 4،149

کانپور سے 2،188

میرٹھ سے 1،751

آگرہ سے 1،447

سہارنپور سے 656


اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔



کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 1677 موت ہوئی۔

کانپور شہر میں 202

میرٹھ میں 108

لکھنؤ میں 101

آگرہ میں 100

غازی آباد میں 64

مراد آباد میں 54

فیروز آباد میں 41

علی گڑھ میں 26

اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں بھی کورونا متاثرین کی اموات درج کی گئی ہے۔

یہاں ایکٹیو کیسز کی تعداد 36،373 ہے۔


لکھنؤ میں 4،049

کانپور میں 2،940

وارانسی میں 1،677

جھانسی میں 940

غازی آباد میں 873

نوئیڈا میں 846

اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں بھی ایکٹیو کیسز ہیں۔

اتر پردیش میں بھلے ہی کورونا وائرس کا خطرہ مزید بڑھتا ہی جارہا ہو لیکن رکشا بندھن کے موقع پر راکھی کی دکانیں اور مٹھائ کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details