ریاست اتر پردیش میں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 5 لاکھ 69 ہزار 263 ہو گئی ہے۔ وہیں اس مہلک وباء سے اب تک 8118 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔
اتر پردیش میں کورونا سے اب تک 8118 اموات - اتر پردیش میں کورونا مریض
ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1277 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 16 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
ریاست بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 1277 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 16 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
#صوبے میں اب تک 5 لاکھ 43 ہزار 344 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 71691
کانپور سے 30136
پریاگ راج میں 26553
غازی آباد سے 24083
نوئیڈا سے 23459
گورکھپور سے 19867
وارانسی سے 20267
میرٹھ سے 18840
بریلی سے 13088
علی گڑھ سے 10635
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی ڈسچارج کیا گیا ہے۔
#کرونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 8118 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 1065
کانپور شہر میں 803
میرٹھ میں 420
وارانسی میں 411
پریاگ راج میں 375
گورکھپور میں 331
مراد آباد میں 174
آگرہ میں 170
بریلی میں 158
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
# ایکٹیو کیسز 17801 ہیں،
لکھنؤ میں 2816
میرٹھ میں ,1658
غازی آباد میں 916
وارانسی میں 959
نوئیڈا میں 763
کانپور میں 681
پریاگ راج میں 541
گورکھپور میں 364
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔