اتر پردیش میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں مسلسل کمی ہو رہی ہے، ریاست میں آج 3665 نئے معاملے سامنے آئے ہیں، وہیں 61 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
ریاست میں اب تک 3 لاکھ 56 ہزار 826 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
لکھنؤ سے 47620
کانپور سے 21,871
پریاگ راج میں 16,965
گورکھپور سے 14030
غازی آباد سے 12,930
بنارس میں 12266
نوئیڈا سے 11,971
بریلی میں 8,894
میرٹھ میں 7914
مراد آباد سے 7,457
علی گڑھ میں 7531
آگرہ سے 5125
جونپور سے 4,571
ہاتھرس سے921
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی مریض ڈسچارج کئے گئے ہیں۔
اتر پردیش: کورونا وائرس 4860 مریض ڈسچارج - اتر پردیش میں کورونا وائرس نئے معاملات
اترپردیش میں کورونا وائرس کے بڑھتے قدم کے سبب ریاست میں 4 لاکھ 12 ہزار 746 افراد مثبت ہو گئے ہیں جبکہ 5,917 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
کرونا وائرس سے ریاست میں اب تک 5,977 موت ہوئی۔
لکھنؤ میں 724
کانپور شہر میں 672
پریاگ راج میں 282
بنارس میں 267
گورکھپور میں 261
میرٹھ میں 256
مراد آباد میں 146
بریلی میں 139
آگرہ میں 129
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں کورونا متاثرین کی موت ہوئی ہے۔
ایکٹیو کیسز 47823 ہیں۔
لکھنؤ میں 6043
کانپور میں 3006
پریاگ راج میں 2566
میرٹھ میں 2097
بنارس میں 1997
غازی آباد میں 1956
بریلی میں 1617
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع میں ایکٹیو کیسز ہیں۔