یوپی میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ - فتحپور گرین زون
محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 68 اضلاع میں اب تک 3145 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 63 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت ہوئی ہے۔

یو پی کے 68 اضلاع میں کورونا کا پھیلاؤ