اردو

urdu

By

Published : Apr 23, 2020, 7:13 PM IST

ETV Bharat / state

شراوستی کے تین افراد میں کورونا مثبت

ضلع شراوستی میں الگ الگ مقام کے تین افراد میں کورونا وائرس وائرس مثبت پایا گیا

شراوستی کے تین افراد میں کورونا مثبت
شراوستی کے تین افراد میں کورونا مثبت


ریاست اترپردیش کے ضلع شراوستی میں الگ الگ مقام کے تین افراد میں کورونا وائرس کا انفیکشن پایا گیا، اس کے بعد شراوستی چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے پریس کو بتایا کہ شراوستی میں الگ الگ علاقوں کے تین افراد میں کورونا وائرس کی رپورٹ پازیٹو آئی ہے، رپورٹ آنے کے بعد سے ضلع انتظامیہ پوری طرح سے الرٹ ہے۔

شراوستی کے تین افراد میں کورونا مثبت

ضلع چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مریضوں کی تفصیل بتائی،جس میں انصاف 22 برس، رضوان 21 برس اور نسیم 20 برس

شراوستی کے تین افراد میں کورونا مثبت
کورونا کی خبر پھیلتے ہی ضلع میں افراتفری اور بے چینی کا ماحول ہے لوگوں میں کورونا کا خوف صاف دکھ رہا ہے ۔

For All Latest Updates

TAGGED:

up news

ABOUT THE AUTHOR

...view details