یوپی: کورونا وائرس متاثرین کی تعداد بڑھی - اترپردیش میں کرونا وائرس
اتر پردیش محکمہ صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ریاست کے 75 اضلاع میں اب تک 12088 افراد مثبت پائے گئے ہیں جبکہ 345 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اترپردیش میں کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یو پی میں آج 480 نئے معاملے سامنے آئے ہیں جبکہ 24 لوگوں کی موت ہوئی ہے۔
اگرہ میں سب سے زیادہ 999
نوئیڈا میں 788
میرٹھ میں 585
کانپور نگر میں 604
دارالحکومت لکھنؤ میں 512
غازی آباد میں 554
سہارنپور میں 277
فیروزآباد میں 337
مراد آباد میں 287
بارہ بنکی میں 195
وارانسی میں 257
جونپور میں 372
بستی میں 249
رام پور میں 242
علی گڑھ میں 236
امیٹھی میں 215
بلند شہر میں 272
صوبے میں اب تک 7292 مریض ڈسچارج کیے گئے ہیں۔
آگرہ سے 808
غازی آباد سے 329
نوئیڈا سے 465
میرٹھ سے 388
کانپور سے 344
سہارنپور سے 233
وارانسی سے 144
دارالحکومت لکھنؤ سے 362
اس کے علاوہ دوسرے اضلاع سے بھی متعدد مریضوں کو ڈسچارج کیا گیا ہے۔
کورونا وائرس سے اتر پردیش میں اب تک 345 اموات ہوئی۔
صوبے کے 38 اضلاع ایسے ہیں جہاں کورونا متاثرین کی تعداد 100 سے زائد ہے۔ حالانکہ تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے لیکن بازار کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔