ریاست اترپردیش میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
جمعرات کو 82 کورونا کے نئے مریض سامنے آئے ہیں، ان نئے مریضوں کی فہرست: آگرہ میں 167، لکھنؤ میں 100 ، غازی آباد میں 28 ، نوئیڈا میں 92 ، لکھیم پور کھیری میں 4 ، کانپور نگر میں 22 ، مرادآباد میں 21 ، وارانسی میں 9 ، شاملی میں 22 ، جونپور میں 5 ، باغپت میں 5 ہیں۔ میرٹھ میں 15 ، بریلی میں 6 ، بلندشہر میں 12 ، بستی میں 16 ، ہاپور میں 15 ، غازی پور میں 5 ، اعظم گڑھ میں 6 مریض ہیں۔
آگرہ سے 10 ، غازی آباد سے 7 ، نوئیڈا سے 25 ، لکھنؤ سے 6 ، کانپور سے 1 ، شملی سے 1 ، پیلیبھیٹ سے 2 ، لکھیم پور کھیری سے 1 ، مرادآباد سے 1 ، بریلی سے 2 اور میرٹھ اور ہتھرس سے 14 مریض آئے ہیں۔ اب تک 4 مریضوں سمیت 74 افراد صحت مند ہوکر اسپتال سے فارغ ہوچکے ہیں۔