اردو

urdu

ETV Bharat / state

علامہ اقبال کی یاد میں تقریری پروگرام کا مقابلہ - علامہ اقبال کی یاد میں پروگرام

نو نومبر سے پورے ملک میں علامہ اقبال کی یاد میں پروگرام کئے جانے کا سلسلہ لگاتار جاری ہے۔

علامہ اقبال کی یاد میں تقریری پروگرام کا مقابلہ

By

Published : Nov 20, 2019, 3:00 PM IST

ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے ماڈرن پبلک اسکول میں علامہ اقبال کی یاد میں ایک تقریری پروگرام کا انعقاد کیا گیا اس پروگرام میں اسکولی بچوں نے شرکت کر اپنی تقریر کا مظاہرہ پیش کیا۔

علامہ اقبال کی یاد میں تقریری پروگرام کا مقابلہ

پروگرام کے دوران اسکولی بچوں نے تعلیم اور خواتین کے عنوان پر اپنی اپنی تقریر کا مظاہرہ کیا اس تقریر کے ذریعے بچوں نے اس بات پر زور دیا کہ 'تعلیم حاصل کرو ماں کی گود سے لے کر قبر تک'۔

وہی خواتین کی تعلیم کو لے کر اسکولی بچوں نے کہا کہ خواتین کا تعلیم یافتہ ہونا اہل خانہ میں بے حد ضروری ہے کیوں کہ کسی بھی لڑکے کی تعلیم سے ایک اہل خانہ کا مستقبل سنورتا ہے جب کہ کسی بھی خواتین کی تعلیم سے دو اہلخانہ کا مستقبل سنورتا ہے۔ تعلیم انسان کی زندگی کو سوارتی ہے اور نکھارتی ہے اور ہمیں اپنی زندگی میں جینے کا سلیقہ سکھاتی ہے تعلیم حاصل کرو چاہے ہمیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے۔

اسکولی بچوں نے ایک سے بڑھ کر ایک بہترین خواتین کی تعلیم پر تقریر کر موجودہ لوگوں کا دل جیت لیا۔

بچوں کی تقدیر کا مظاہرہ پروگرام کے آخر میں بچوں کو انعام و اعزاز سے نوازا گیا۔ علامہ اقبال کی یاد میں اسی جگہ 9 نومبر کو بھی پروگرام کا انعقاد کیا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details