بریلی، یوپی:نیشنل ہیرالڈ اخبار سے متعلق مبینہ منی لانڈرنگ کے معاملے میں ان دنوں کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی سے ای ڈی پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ تین دور کی پوچھ گچھ ہو چکی ہے اور چوتھی مرتبہ بروز پیر کو راہل گاندھی کو طلب کیا گیا ہے۔ اس کے برعکس کانگریس کے سینیئر لیڈران راہل گاندھی سے پوچھ گچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔ اس سلسلہ میں بریلی میں بھی ضلع کمیٹی نے ضلع کلکٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ Protest at District Collectorate in Bareilly
Protest at District Collectorate in Bareilly: راہل سے ای ڈی کی تفتیش، بریلی میں ضلع کلکٹریٹ پر احتجاج - راہل سے ای ڈی کی تفتیش
ملک بھر میں راہل گاندھی سے ای ڈی کی تفتیش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے، اس سلسلہ میں بریلی میں بھی ضلع کلکٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور بی جے پی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ Protest at District Collectorate in Bareilly
congress workers angry over ed's interrogatio against rahul gandhi
راہل سے ای ڈی کی تفتیش، بریلی میں ضلع کلکٹریٹ پر احتجاج
یہ بھی پڑھیں:
- National Herald Case: راہل گاندھی کی پوچھ گچھ ختم، ای ڈی نے 17 جون کو دوبارہ طلب کیا
- National Herald Case: بارہ بنکی میں ای ڈی کے خلاف کانگریس کا احتجاج
- Renuka Chowdhury Released: کانگریس رہنما رینوکا چودھری رہا
- Bareilly Police Beefs Up Security For Friday Prayers: بریلی میں نماز جمعہ پُرامن طریقے سے ادا کی گئی