اردو

urdu

ETV Bharat / state

زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کارکنان کا تھالی بجاکر احتجاج - اردو نیوز اترپردیش

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آج کانگریس پارٹی کے کارکنان نے مقامی ایم پی اور ایم ایل اے کے گھر کے باہر تھالی بجاکر ان کو زرعی قوانین کے تعین جگانے کا پروگرام کیا، لیکن انتظامیہ کی جانب سے کانگریس کے کارکنان کو گھروں میں نظر بند کرنے کے ساتھ ہی گرفتار کیا کر لیا گیا۔

congress protest against new farm laws in meerut
زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کارکنان کا تھالی بجاکر احتجاج

By

Published : Dec 23, 2020, 8:24 PM IST

زرعی قوانین کی مخالفت میں سبھی سیاسی جماعتیں اس قانون کی مخالفت کر رہی ہیں، اسی ضمن میں آج کانگریس پارٹی کے کارکنان کی جانب سے حکومت کو جگانے کے لیے مقامی ایم پی اور ایل اے کے گھر کے باہر تھالی بجاکر سرکار کو جگانے کا کام کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس درمیان انتظامیہ کی جانب سے ان کارکنان کو ان کے گھر پر ہی نظر بند کرنے کے ساتھ گرفتار کر دور دراز کے تھانوں میں گھنٹوں بیٹھائے رکھا۔

کارکنان کے مطابق حکومت غریبوں اور مظلوموں کی آواز کو دبانا چاہتی ہے، لیکن کانگریس پارٹی اس کے خلاف آواز اٹھاتی رہے گی۔

زرعی قوانین کے خلاف کانگریس کارکنان کا تھالی بجاکر احتجاج

ان کا مزید کہنا ہے جب تک حکومت اس قالے قانون کو واپس نہیں لیتی تب تک وہ سرکار کو جگانے کا کام کرتے رہیں گے۔

مزید پڑھیں:

کسانوں کی مشکلات بدستور جاری

ایک طرف جہاں کسان زرعی قوانین کی مخالفت میں احتجاج کر رہے ہیں، وہیں کانگریس کارکنان کی جانب سے تھالی بجاکر سرکار کو جگانے کا کام کیا جا رہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details