اردو

urdu

ETV Bharat / state

کانگریس کے سینئر رہنما ونود مشرا کا انتقال - تلوئی اسمبلی حلقہ

ونود مشرا رائے بریلی امیٹھی کے پرانے کانگریسی و گاندھی خاندان کے قریبی مانے جاتے ہیں، یکم ستمبر کو ان کی والدہ کا بھی کورونا کے سبب انتقال ہوگیا تھا۔

کانگریس کے سینئر رہنما ونود مشرا کا انتقال
کانگریس کے سینئر رہنما ونود مشرا کا انتقال

By

Published : Sep 27, 2020, 1:20 PM IST

کانگریس کے سینئر رہنما ونود مشرا کا کورونا کے سبب لکھنؤ کے ایس جی پی جی آئی میں ہفتے کی رات انتقال ہوگیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق پی این بی کے سابق ڈائریکٹر ونود مشرا 3 ستمبر سے کورونا متاثر تھے، اور ہسپتال میں داخل تھے۔

ونود مشرا کا انتقال

ونود مشرا رائے بریلی امیٹھی کے پرانے کانگریسی و گاندھی خاندان کے قریبی مانے جاتے ہیں، یکم ستمبر کو ان کی والدہ کا بھی کورونا کے سبب انتقال ہوگیا تھا۔

ونود مشرا کا لکھنؤ کے ایس جی پی جی آئی میں انتقال

امیٹھی کے تلوئی اسمبلی حلقہ کے پاکرگاؤں کے رہنے والے ونود مشرا شروع سے ہی کانگریس پارٹی سے منسلک رہے، راجیو گاندھی کے دور حکومت سے ان کی پارٹی کے تئیں ہمدردی، محبت رہی، وہ گاندھی خاندان کے بے حد بھروسہ مند کارکن مانے جاتے تھے۔

ونود مشرا گاندھی خاندان کے بے حد بھروسہ مند کارکن تھے

ونود مشرا کی موت پر کانگریس رہنما پرینکا گاندھی سمیت کانگریس کے کئی سیاسی رہنماؤں نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔

کانگریس کے سینئر رہنما ونود مشرا کا انتقال

ABOUT THE AUTHOR

...view details