ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل میں منگل کو مزید ایک خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد اب ضلعے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
سنبھل میں ایک خاتون میں کورونا کی تصدیق - ملک میں پھیلی مہلک وبا کوروناوائرس
ریاست اترپردیش کے ضلع سنبھل میں منگل کو مزید ایک خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد اب ضلعے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔
![سنبھل میں ایک خاتون میں کورونا کی تصدیق](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6974301-230-6974301-1588085262118.jpg)
اطلاع کے مطابق ضلع میں 26 برس کی خاتون میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
واضح رہے کہ متاثرہ خاتون نے جنوائی بلاک کی رہنے والی ہے، اس کے ساتھ ہی ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد 16 ہوگئی ہے جن میں سے ایک مریض کی مرادآباد میں علاج کے دوران موت ہوگئی تھی۔