اردو

urdu

ETV Bharat / state

مظفرنگر: خواتین عوامی سماعت پروگرام کا انعقاد - urdu news

مظفرنگر ضلع کلیکٹریٹ کے احاطے میں خواتین عوامی سماعت پروگرام کا آج انعقاد کیا گیا جس میں کل 16 خواتین نے اپنے معاملے کو خواتین کمیشن کی ڈپٹی چیئرمین سشما سنگھ کے سامنے بیان کی۔

مظفرنگر: خواتین عوامی سماعت پروگرام کا انعقاد
مظفرنگر: خواتین عوامی سماعت پروگرام کا انعقاد

By

Published : Feb 17, 2021, 8:40 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفر نگر کلیکٹریٹ کے احاطے میں واقع اوڈوٹوریم میں خواتین عوامی سماعت پروگرام کا آج انعقاد کیا گیا جس میں اتر پردیش ریاستی خواتین کمیشن کی ڈپٹی چیئرمین سشما سنگھ نے مختلف مسائل سے متاثرہ خواتین کی فریاد سنی اور جلد انصاف کے لئے متعلقہ افسران کو حکم دیا۔

ویڈیو
اس تعلق سے ڈپٹی چیئرمین سشما سنگھ نے بتایا کہ آج کے پروگرام میں کل 16 خواتین نے اپنی شکایت درج کرائی ہے، جن کی مسئلے کے حل کے لئے عوامی سماعت پروگرام میں موجود انتظامیہ اور پولیس محکمہ کے اعلی افسران کو ہدایت دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ عوامی سماعت پروگرام خواتین پر ہورہے ظلم و زیادتی کی روک تھام اور ان سے متعلق تمام مسئلے کی حل کے لئے کیا جاتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details