اردو

urdu

ETV Bharat / state

Raju Srivastav on Gutkha Man: میچ کے دوران تمباکو نوشی کے وائرل ویڈیو پر راجو سریواستو کا طنز - راجو سریواستو کا طنز

کانپور میں بھارت بنام نیوزی لینڈ کرکٹ میچ India vs New Zealand Cricket Match In Kanpur کے دوران ایک شخص کا تمباکو نوشی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل Video Viral On Social Media ہو گیا۔ اس پر مزاحیہ اداکار راجو سریواستو Comedian Raju Srivastava نے طنز کیا ہے۔

Viral Gutkha Man In Kanpur: میچ کے دوران تمباکو نوشی کے وائرل ویڈیو پر راجو سریواستو کا طنز
Viral Gutkha Man In Kanpur: میچ کے دوران تمباکو نوشی کے وائرل ویڈیو پر راجو سریواستو کا طنز

By

Published : Nov 29, 2021, 10:19 PM IST

کانپور میں کھیل کے دوران اسٹیڈیم میں بیٹھا ایک شخص تمباکو نوشی کرتے ہوئے میچ کا مزہ لے رہا تھا۔ اسی دوران کیمرے نے تمباکو کھاتے ہوئے اس شخص کو قید کر لیا۔ یہ ویڈیو کسی نے ٹویٹر پر وائرل Viral On Twitter کر دیا۔

Viral Gutkha Man In Kanpur: میچ کے دوران تمباکو نوشی کے وائرل ویڈیو پر راجو سریواستو کا طنز

ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا پر یہ بحث کا موضوع بن گیا۔ کسی نے ایڈمنسٹریشن کی لاپرواہی بتایا تو کسی نے اسٹیڈیم میں تمباکو نوشی کو غلط بتایا۔ وہیں کسی نے تمباکو نوشی کرنے والے شخص کی حمایت میں بحث شروع کر دی۔

وہیں اس وائرل ویڈیو کو لے کر مزاحیہ ٹی وی سیریل کے اداکار راجو سریواستو نے بھی طنز کرتے ہوئے اپنی اداکاری کے ساتھ کہا کہ تمباکو کھانے کے بعد لوگ بھگوان سے ایک وعدہ کرتے ہیں کہ بھگوان جی ہم جلد ہی اوپر آئینگے۔

یہ بھی پڑھیں: World Tobacco Day: تمباکو کے مضر اثرات

واضح رہے کہ راجو سریواستو بھی کانپور سے تعلق رکھتے ہیں اور اس وقت اتر پردیش حلکومت میں ریاست وزیر کا درجہ رکھتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details