اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: راہگیروں میں ٹھنڈے پانی اور شربت کی فراہمی - مرادآباد تھانہ پاک بڑا علاقہ

ریاست اترپردیش کے مرادآباد شہر میں سکھ مذہب کے افراد راہگیروں میں شربت، پانی اور فروٹ تقسیم کررہے ہیں۔

مرادآباد: راہگیروں میں ٹھنڈے پانی اور شربت کی فراہمی
مرادآباد: راہگیروں میں ٹھنڈے پانی اور شربت کی فراہمی

By

Published : May 27, 2020, 8:23 PM IST

لاک ڈاؤن کے سبب مزدور شدت کی دھوپ میں گھر جارہے ہیں انہیں راستے میں سکھ افراد فروٹ شربت اور پانی تقسیم کررہے ہیں۔

مرادآباد: راہگیروں میں ٹھنڈے پانی اور شربت کی فراہمی

سکھ مذہب کے افراد نے مرادآباد تھانہ پاک بڑا علاقہ کے ہائی وے پر شربت کا اسٹال لگا کر مسافروں کو ٹھنڈا شربت اور ساتھ میں کیلے تقسیم کررہے ہیں۔

دھوپ میں لوگوں نے ٹھنڈا شربت پی کر راحت کی سانس لی۔ سکھ افراد کی جانب سے کیا گیا یہ کام قابل تعریف ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details