انہوں نے کہا کہ 'لوگوں کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ جو مسعود اظہر کی بات کرتے ہیں ہمیں ان کو ووٹ دینا چاہیے یا مودی کی شکل میں ایک سپاہ سالار کو۔
'یہاں بھی مسعود اظھر کا ایک رشتے دار ہے'
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سہارنپور میں انتخابی مہم چلائی۔ اس موقع پر انہوں نے سہارنپور سے کانگریس کے امیدوار عمران مسعود پر شدید نکتہ چینی کی۔
یوگی آدتیہ ناتھ، وزیراعلی، اترپردیش
ملک بھر میں عام انتخابات کے پیش نظر سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں کی بیان بازیوں اور ایک دوسرے پر نکتہ چینی کا سلسلہ جاری ہے