ضلع امروہہ میں نمازیوں کے لئے مسجد ایک طویل عرصے کے بعد کھول دیے گئے ہیں۔ جس کے بعد مساجد کے خادموں کے ذریعہ مسجد کو صاف کیا گیا اور ان کا کہنا تھا کہ نماز کی ادائیگی کے لئے آنے والے نمازیوں کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ، تاکہ کسی کو بھی انفیکشن کا خطرہ نہ ہو۔
امروہہ میں مسجدوں کی صفائی - امروہہ کی مسجدیں
ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں نمازیوں کے آنے سے پہلے مسجدوں میں صفائی ستھرائی شروع ہو گئی ہے۔
امروہہ میں مسجدوں کی ہوئی صاف صفائی
مسجد کو مکمل طور پر سینیٹائز کیا جارہا ہے ساتھ ہی صاف صفائی کا کام بھی شروع ہو چکا ہے۔مساجد کے باہر ہاتھ دھونے کے لئے صابن اور پانی مہیا کیا گیا ہے اور سینیٹائزر بھی رکھا گیا ہے۔