اردو

urdu

ETV Bharat / state

لکھنؤ میں سی اے اے کے خلاف شدید احتجاج، حالات دھماکہ خیز - پولیس اور احتجاجیوں کے بیچ زبردست پتھراؤ ہوا

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ وہیں اتر پردیش کے لکھنؤ میں پولیس اور احتجاجیوں کے بیچ زبردست پتھراؤ ہوا، جس میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔ لکھنؤ میں احتجاج کے دوران 20 موٹر سائیکل، 10 کاریں، 3 بسیں، اور 4 میڈیا کے او بی وین کو نذرآتش کر دیا گیا۔ یہ آتش زنی لکھنؤ کے پریورتن چوک کے پاس پیش آیا۔

لکھنؤ میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران حالات دھماکہ خیز
لکھنؤ میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران حالات دھماکہ خیز

By

Published : Dec 19, 2019, 6:02 PM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے۔ وہیں اتر پردیش کے لکھنؤ میں پولیس اور احتجاجی کے بیچ زبردست پتھراؤ ہوا، جس میں کئی لوگ زخمی ہوئے۔

لکھنؤ میں سی اے اے کے خلاف احتجاج کے دوران حالات دھماکہ خیز

پولیس نے آنسو گیس کا استعمال کیا۔تشدد کے دوران کئی گاڑیوں کو آگ کے حوالے کیا گیا۔

پولیس نے بھی جم کر لاٹھیاں چلائیں۔ پہلے پرسکون احتجاج ہو رہا تھا لیکن لاٹھی چارج کے بعد عوام بے قابو ہو گئی۔

لکھنؤ میں احتجاج کے دوران بیس موٹر سائیکل, 10 کاریں، 3 بسیں، اور 4 میڈیا کے او بی وین کو نزرآتش کر دیا گیا۔ یہ آتش زنی لکھنؤ کے پریورتن چوک کے پاس پیش آیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details