اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم

ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان مڈبھیڑ ہوئی جس میں ایک بدمعاش کی موت ہوگئی۔

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم

By

Published : Jul 18, 2019, 11:41 PM IST

اتر پردیش ایس ٹی ایف ٹیم اور غازی آباد پولیس کا بدمعاشوں سے تصادم ہوا اور دونوں جانب سے فائرنگ ہوئی۔

ملزم کے پاس سے برآمد اشیا

مرنے والے بدمعاش کی شناخت مہربان نام سے ہوئی ہے جو عادی مجرم تھا اور اس پر کئی مقدمات درج تھے جبکہ اس پر ایک لاکھ روپے کا انعام بھی تھا۔

اس تصادم میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جنہیں بغرض علاج ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مہلوک بدمعاش گریٹر نوئیڈا میں ہونے والی لاکھوں کی چوری مے معاملے میں پولیس کو مطلوب تھا، اس کے علاوہ اس پر مختلف پولیس اسٹیشنز میں 30 سے زائد مقدمات درج ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details