اردو

urdu

ETV Bharat / state

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم - پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ کے تھانہ صیدن گلی میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا۔

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم

By

Published : Sep 7, 2019, 2:44 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:43 PM IST

امروہہ کی صیدن گلی پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان گزشتہ رات تصادم ہو گیا۔

پولیس اور بدمعاشوں میں تصادم

اس تصادم میں ایک بدمعاش کو گولی لگنے کے بعد پکڑ لیا گیا جبکہ ایک پولیس بھی زخمی ہو گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گاڑیوں کی جانچ ہو رہی تھی کہ اس دوران جب ایک موٹر سائیکل کو روکا گیا تو بدمعاشوں نے فوراً پولیس پر فائرنگ شروع کر دی اور فائرنگ کرنے کے بعد جنگل کی جانب جا چھپے۔

جس کے بعد پولیس اور بدمعاش میں کافی دیر تصادم ہوا اور پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک بدمعاش کو گولی لگ گئی۔

اس واردات کے سلسلے میں امروہہ کے ایس پی وپن تدا نے بتایا کہ فرمان نام کا بدمعاش جو کہ 20 ہزار کا انعامی تھا۔

وہیں بدمعاش کو گولی لگنے سے وہ زخمی ہو گیا جس میں اس جوابی کاروائی میں ایک پولیس اور ایک بدمعاش بھی زخمی ہوا۔

اس تصادم میں ایک بدمعاش فرار ہو گیا جس کی پولیس تلاش کر رہی ہے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 6:43 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details