اردو

urdu

ETV Bharat / state

امروہہ میں سڑک حادثہ، سرکل افسر بال بال بچیں - سماج وادی پارٹی

حادثے میں سی او کو معمولی چوٹ آئی، انہوں نے بتایا کہ انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں اور علاج کے لئے اسپتال جا رہی ہیں۔

amroha
amroha

By

Published : Oct 28, 2020, 8:59 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع امروہہ کے نوگاواں اسمبلی حلقہ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا، دراصل سماج وادی پارٹی کے امیدوار جاوید عبدی کے انتخاب میں پنجاب سے تشہیر کرنے آئے دو افراد گاڑی سے سفر کر رہے تھے کے اچانک ان کی گاڑی سرکل افسر شریستھا ٹھاکر کی گاڑی سے ٹکرا گئی، لیکن ایک بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔

سرکل افسر بال بال بچیں

سرکل افسر نے بتایا کہ انہیں معمولی چوٹیں آئیں ہیں اور علاج کے لئے اسپتال جا رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیے
بہار اسمبلی انتخابات: پہلہ مرحلہ پرامن طریقے سے ختم، 53.54 فیصد پولنگ

امروہہ کے تھانہ دیہات علاقے کے امروہہ زویا سڑک پر یہ حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے فوراً بعد پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے دونوں شخص کو حراست میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details