اس ڈانس مقابلے میں تقریبا 15 سے 16 اسکولز کے طلبا نے حصہ لے کر اپنے ڈانس گروپ کا مظاہرہ کیا۔
ڈانس مقابلے میں بچوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا - اسکول کی جانب سے ڈانس مقابلہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
ریاست اترپردیش کے مرادآباد کے ماڈل پبلک اسکول میں بچوں کے اندر چھپی قابلیت اور ہنر کو ابھارنے اور نکھارنے کے لئے اسکول کی جانب سے ڈانس مقابلہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
ڈانس مقابلے میں بچوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا
اسکول کے جانب سے اس ڈانس مقابلے کو کرائے جانے کا مقصد بچوں کے اندر چھپی کابلیت اور کامیابی کو نکھارنا تھا۔
اس پروگرام کے ذریعے بچوں نے اپنے ہنر کا مظاہرہ کیا اور وطن پر شہید ہوئے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کی۔
ملک سے محبت، عسکریت پسندوں سے نفرت کا پیغام عام کیا، پروگرام کے بچوں کو انعامات اور اعزاز سے نوازا گیا