میرٹھ :اترپردیش کے ضلع میرٹھ کے پسماندہ طبقہ آبادی والے علاقے میں واقع تعلیمی اداروں میں یوم اطفال کے طور پر منایا گیا ۔اس موقع پر میلے کا اہتمام کیا گیا ۔Childfren Day Celebration Meerut In Uttra Pradesh
پنڈت جواہر لال نہرو کی میلے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر کھانے پینے کی اشیاء کے اسٹال لگا کر مختلف کھانوں کا جم کر لطف اٹھایا. اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو اس دن کی اہمیت کو بتاتے ہوئے پنڈت جواہر لال نہرو کی تعلیمات پر تبالہ خیال کیا ۔