اردو

urdu

ETV Bharat / state

چیف میڈیکل افسر کا بیٹا کورونا سے متاثر - چیف میڈیکل افسر کا بیٹا کورونا سے متاثر

اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع کے چیف میڈیکل افسر اے کے شری واستو کا بیٹا اتوار کی شام کورونا کی جانچ رپورٹ میں مثبت پایا گیا ۔

چیف میڈیکل افسر کا بیٹا کورونا سے متاثر
چیف میڈیکل افسر کا بیٹا کورونا سے متاثر

By

Published : Jun 15, 2020, 2:23 PM IST

پرتاپ گڑھ کے چیف میڈیکل افسر اے کے شری واستو نے بتایا کہ ان کا بیٹا جس کہ عمر 30 سال ہے، وہ کینرا بینک ایٹہ کا سینئر منیجر ہے ۔ جس کا لوگوں سے ملنا جلنا رہتا ہے ۔وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایٹہ میں رہتا ہے ۔

چیف میڈیکل افسر کا بیٹا کورونا سے متاثر

شری واستو نے کہا کہ گزشتہ 12/ جون کو انہیں بخار آیا تھا ۔جہاں پرتاپگڑھ بلاکر کورونا ٹیسٹ کرایا گیا تو آج 14/ جون کو موصول جانچ رپورٹ میں پازیٹیو پائے گئے ۔وہیں گھر کے دیگر اراکین کو ہوم کورنٹائین کیا گیا

:

ABOUT THE AUTHOR

...view details