اردو

urdu

ETV Bharat / state

Chehlum Juloos in Moradabad مرادآباد میں چلہم عقیدت اور و احترام کے ساتھ منایا گیا - جلوس میں موجود عزاداروں

مرادآباد میں بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم پورے ملک میں عقیدت اور و احترام کے ساتھ منایا گیا۔مراد آباد کے محلہ لکری والا سے ماتمی جلوس برآمد ہوا اور اندرا چوک گلشہید عیدگاہ سے ہوتا ہوا کربلا پہنچا۔چھوٹے بچوں نے بھی حضرت امام حسین علیہ السلام کا ماتم کیا۔ Chehlum Juloos in Moradabad

حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم پورے ملک میں منایا گیا
حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم پورے ملک میں منایا گیا

By

Published : Sep 20, 2022, 4:59 PM IST

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح اترپردیش کے مختلف اضلاع میں حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم پورے ملک میں عقیدت اور و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔Chehlum Juloos Organise In Moradabad In Uttar Pradesh

مرادآباد میں چلہم عقیدت اور و احترام کے ساتھ منایا گیا

جلوس میں موجود عزاداروں نے نوحہ خوانی کی اور عزادارانِ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج تمام عزادار امام حسین کا چہلم منا رہے ہیں۔

حضرت امام حسین نے کربلا میں اپنی جان انسانیت اور دین کی حفاظت کے لئے وقف کی تھی۔ 10 محرم کو 72 جانثار صحابہ بھوکے پیاسے کربلا میں شہید ہوئے تھے۔سب سے چھوٹے حضرت علی اصغر کو کربلا میں شہید کیا گیا۔Chehlum Juloos Organise In Moradabad In Uttar Pradesh

ABOUT THE AUTHOR

...view details