اردو

urdu

ETV Bharat / state

رشوت لیتے ٹی ٹی ای کا ویڈیو وائرل

ریاست اترپردیش کے چندولی علاقے میں ریل مسافرسے رشوت لیتے ہوئے ٹی ٹی ای کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔

By

Published : Jul 26, 2019, 5:23 PM IST

رشوت لیتے ٹی ٹی ای کا ویڈیو وائرل

ویڈیو میں ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ وہ مسافر سے زبردستی پیسہ وصول رہ رہے ہیں۔

رشوت لیتے ٹی ٹی ای کا ویڈیو وائرل

اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد مغل سرائے ریل ڈیوزن کے ڈی آر ایم پنکج سکسینا نے متعلقہ ٹی ٹی ای کو معطل کر دیا ہے اور اس معاملہ پر سخت کارروائی کا حکم جاری کیا ہے۔

تیس سیکنڈ کے ویڈیو وائرل ہونے کے بعد محکمہ ریل کی جانب سے ابتدائی تفتیش کے بعد ٹی ٹی ای ونے سنگھ کو معطل کر دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details