اردو

urdu

ETV Bharat / state

نوئیڈا میں 53 مقامات پر سینٹائیزیشن کیا گیا - نوئیڈا

ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا میں عوام کو کورونا وائرس کے انفیکشن سے بچاؤ اور پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ضلعی عہدیداروں کے ذریعہ مختلف سطحوں پر کوشش جاری ہے۔

سینٹائیزیشن
سینٹائیزیشن

By

Published : Aug 30, 2020, 9:24 PM IST

ضلع میں جہاں کنٹینمنٹ کے نئے زون بنائے جارہے ہیں، وہاں سینیٹا ئیزیشن کے کام کو فوری طور پر یقینی بنایا جارہا ہے، اسی تناظر میں انتظامیہ، محکمہ صحت اور اتھارٹی کے افسران نے آج ایک مہم چلاتے ہوئے 53 مقامات پر سینٹائیزیشن کے عمل کو یقینی بنایا ہے۔

نوئیڈا

مہم کے نگراں ایڈیشنل چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شیریش جین نے کہا کہ ساتھ ہی ضلع کی انسداد ملیریا کی ٹیم بھی اپنا کلیدی رول ادا کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details