اردو

urdu

ETV Bharat / state

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب - رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں یوم آزادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

By

Published : Aug 15, 2019, 8:04 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:12 AM IST

اسکولز میں طلبا میں حب الوطنی کے جذبہ فروغ دینے کے لیے الگ الگ پروگرامز کا اہتمام کیا گیا تو وہیں ہسپتالوں میں مریضوں کو پھل تقسیم کرکے یوم آزادی کا پیغام دیا گیا۔

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

73 ویں یوم آزادی کے موقع پر رامپور میں مختلف مقامات پر پُروقار تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

رامپور کی تاریخی رامپور رضا لائبریری کے شاہی لان میں ترنگا لہرایا گیا۔

تعلیمی ادارے فلاح اینگلو اسلامک اسکول میں بچوں کو حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار کرنے کے لیے مختلف پروگرامز کا اہتمام کیا گیا۔

رضالائبریری میں جشن آزادی کی تقریب

اس موقع پر بچوں کو معروف مجاہدین آزادی کی شکل میں پیش کیا گیا۔

اس کے ساتھ ہی اسکول کی بچیوں نے پُر ترنم آواز میں ترانہ 'سارے جہاں سے اچھا پیش کیا'۔

Last Updated : Sep 27, 2019, 3:12 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details