اردو

urdu

مرادآباد: عقیدت کے ساتھ منایا گیا عرس

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد کہ محلہ بھٹی اسٹریٹ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی سید کلیم بابا چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا عرس عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔

By

Published : Jan 18, 2020, 4:27 AM IST

Published : Jan 18, 2020, 4:27 AM IST

عقیدت کے ساتھ منایا گیا عرس
عقیدت کے ساتھ منایا گیا عرس

سہ روزہ چلنے والے اس عرس میں ہر مذہب اور ملت کے لوگوں نے شرکت کر اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔

عقیدت کے ساتھ منایا گیا عرس، دیکھیں ویڈیو

عرس کی شروعات تلاوت قرآن اور محفل کے ساتھ کی گئی تھی۔

درگاہ کے گدی نشین سید کمال نے بتایا کہ یہ درگاہ کا تیسرا عرس ہے، کلیم بابا چشتی صابری رحمتہ اللہ علیہ نے ہمیشہ لوگوں کو تعلیم اور انسانیت کا پیغام دیا۔

بابا نے ہمیشہ لوگوں کو یہی پیغام دیا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کریں اور نماز کی پابند کریں اور اپنے بچوں کو تعلیم دیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details