اس موقع پر ایس پی سمیت 27 پولیس اہلکاروں کو ان کے قابل ستائش خدمات کے لئے اعزاز سے نوازا گیا، کابینہ کے وزیر چیتن چوہان نے ترنگا کو سلامی پیش کی۔
امروہہ: ایس پی سمیت 27 پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا - کابینہ کے وزیر چیتن چوہان
ریاست اترپردیش کے امروہہ ضلع میں یوم جمہوریہ کافی شان و شوکت کے ساتھ منایا گیا۔

ایس پی سمیت 27 پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا
ایس پی سمیت 27 پولیس اہلکاروں کو اعزاز سے نوازا گیا
امروہہ پولیس لائن کا گراؤنڈ کو یوم جمہوریہ کے موقع پر رنگا رنگ سے سجایا گیا۔ اس پروگرام میں بطور مہمان خصوصی کابینہ کے وزیر چیتن چوہان نے شرکت کی۔
اسکولی طلبہ و طالبات نے مختلف ثقافتی پروگرام پیش کئے جسے کابینی وزیر نے سراہا۔
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:17 AM IST