اردو

urdu

ETV Bharat / state

مرادآباد: دس ہزار سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج - 10000سے بھی زائد افراد کےخلاف دفع

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جمعہ کی نماز کے بعد سڑک پر اترے مظاہرین کے خلاف مرادآباد کے چار تھانوں میں 10 ہزار سے بھی زائد افراد کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا۔

مرادآباد: دس ہزار سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج
مرادآباد: دس ہزار سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج

By

Published : Dec 30, 2019, 9:50 AM IST

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مرادآباد سے رکن پارلیان ڈاکٹر ایس ٹی حسن، کی قیادت میں جمعہ کی نماز کے بعد بلائے گئے احتجاجی مظاہرے کے بعد مرادآباد کی سڑکوں پر اُترے مظاہرین نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی تھی۔

مرادآباد: دس ہزار سے زائد مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج


اس احتجاجی مظاہرے سے عام لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں کے سڑکوں پر اُترنے کے بعد حرکت میں آئے مرادآباد کے اعلی افسران نے تھانہ سویل لائن، صدر کوتوالی، سمیت چار تھانوں میں دفعہ 144کی خلاف ورزی کی دفعات کے تحت تقریباً 10000افراد پر کسیز درج کرائے گئے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details