اردو

urdu

ETV Bharat / state

اعظم خان اور سابق سی او پر مقدمہ درج - اعظم خان

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خان اور سابق سی او آل حسن خان پر کسانوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

اعظم خان اور سابق سی او پر مقدمہ درج

By

Published : Jul 12, 2019, 7:56 PM IST

آل حسن خان سماجوادی رہنما اعظم خان کے قریبی ہیں۔ان دونوں پر زمین مافیا کا الزام عائد کیا جارہا ہے۔

آل حسن کو پولیس تلاش کررہی تھی ان کے نہ ملنے پر ان کے بیٹے کو گرفتار کیا ہے۔

واضح رہے کہ آل حسن رامپور سول لائن سے ریٹائرڈ افسر ہیں۔

اعظم خان اور سابق سی او پر مقدمہ درج

عظیم نگر تھانہ میں دفعہ 342، 447، 506 اور 384 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details