اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورنٹائین نوجوان نے نابالغ کا ریپ کیا - لڑکی کو بہانے سے بلا کر اس کا ریپ کیا

اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ سانگی پور پولیس نے ممبئ سے آئے ہوم کوارنٹائین نوجوان کے ذریعہ ایک نابالغ لڑکی کا ریپ کیے جانے کے لیے سنگین دفعات میں کیس درج کیا۔

کورنٹائین نوجوان نے نابالغ کا ریپ کیا
کورنٹائین نوجوان نے نابالغ کا ریپ کیا

By

Published : May 24, 2020, 11:41 PM IST

ایس ایچ او ستیش کمار نے بتایا کہ 'ملزم وجئے گزشتہ روز ممبئ سے آیا تھا، جس کو ہوم کوارنٹائین کیا گیا تھا۔ جمعہ کی شب اس نے پڑوس کی 17 سالہ لڑکی کو بہانے سے بلا کر اس کا ریپ کیا۔ لڑکی کے والد کی شکایت پر ہفتہ کو ملزم وجئے کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کر تلاش جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details