اردو

urdu

ETV Bharat / state

سنبھل: قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ - uttar pradesh news

امریکی حملے میں ایران کے قدس فورس کے کمانڈر جنرل شیخ قاسم سلیمانی کی ہلاکت اور بغداد میں مارے گئے لوگوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کینڈل مارچ نکالا گیا۔

قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ
قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ

By

Published : Jan 7, 2020, 2:58 PM IST

اس موقع پر امریکی صدر دونالڈ ٹرمپ کا پتلا بھی نذر آتش کیا گیا۔

قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر کینڈل مارچ، دیکھیں ویڈیو

اس سلسلے میں عزاخانہ شرقی میں بیدار نوجوانوں کی جانب سے ایک تعزیتی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں مرد و خواتین کے علاوہ علما کرام بھی پیش پیش رہے۔

مولانا شاداب مہدی، مولانا منظور عالم جعفری، مولانا احتشام، مولانا محمد عباس، مولانا میثم عباس اور مولانا ظفر حسن مہدی سرسوی، رضا سرسوی نے اس حملے کی مذمت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details