اردو

urdu

ETV Bharat / state

غیر قانونی قبضہ کے خلاف مہم - سڑک کے کنارے نالوں پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ

میرٹھ مونسپل کارپوریشن کی جانب سے ہاپور اڈے سے بھومیا کے پل تک سیکڑوں دوکانوں کے ذریعے غیر قانونی قبضہ کو ہٹایا گیا۔

غیر قانونی قبضہ کے خلاف مہم

By

Published : Nov 20, 2019, 11:46 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں سڑک کے کنارے نالوں پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کو ہٹانے میں انتظامیہ پوری طریقے سے حرکت میں ہے۔

غیر قانونی قبضہ کے خلاف مہم

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی قبضے کے ذریعے نہ صرف ٹریفک نظام میں بدنظمی پیدا ہوتی ہے بلکہ نالے کی صفائی میں بھی دشواریاں پیش آتی ہیں یہی وجہ ہے کہ بارش کے وقت شہر میں نالے بلاک ہو جاتے ہیں اور جگہ جگہ پانی کا آماجگاہ بن جاتا ہے اور لوگوں کو دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن کارپوریشن غیرقانونی قبضے کو ہٹانے پر پوری طریقے سے مستفید ہیں۔

گذشتہ روز میرٹھ کے روٹا روڈ پر غیر قانونی قبضہ کو ہٹایا گیا ہے اور آگے بھی اسی طریقے سے یہ مہم مسلسل جاری رہے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details