اردو

urdu

ETV Bharat / state

PM Modi Birthday پی ایم مودی کے جنم دن پر بی جے پی اقلیتی مورچہ نے کیک تقسیم کیا - وزیراعظم نریندر مودی کی 73 وی سالگِرے

وزیر اعظم نریندر مودی کے 73 ویں جنم دن کے موقع پر میرٹھ میں ببی جے پی اقلیتی مورچہ کے مغربی اترپردیش میڈیا انچارج ناصر سیفی کی قیادت میں کیک کاٹ کر عام لوگوں میں کیک تقیسم کیا۔ Cake Distribution

وزیراعظم نریندر مودی کے جنم دن کے موقع پربی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب غرباء میں کیک تقسیم
وزیراعظم نریندر مودی کے جنم دن کے موقع پربی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب غرباء میں کیک تقسیم

By

Published : Sep 19, 2022, 8:16 PM IST

میرٹھ:مغربی اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بی جے پی اقلیتی مورچہ نے وزیراعظم نریندر مودی کی 73 وی سالگِرہ کے موقع پر غریبوں میں کیک تقسیم کیا۔ Cake Distribution On PM Narendra Modi 73rd Birthday In Meerath In West Uttar Pradesh

وزیراعظم نریندر مودی کے جنم دن کے موقع پربی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب غرباء میں کیک تقسیم

اقلیتی مورچہ کے کارکنوں نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ مودی جی جیسا وزیراعظم ہم کو ملا ہے۔ مودی جی نے تمام طبقات کے لئے یکساں فراہم کرنے کی کوشش کی ہے۔ کسی برادری کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں کیا، مودی جی کی قیادت میں ہی ملک عالمی گرو بنے گا۔ اقلیتی مورچہ مودی جی کی اچھی صحت اور لمبی عمر کے لئے دعائیں کی۔

وزیراعظم نریندر مودی کے جنم دن کے موقع پربی جے پی اقلیتی مورچہ کی جانب غرباء میں کیک تقسیم

یہ بھی پڑھیں:Leicester Hindu Muslim violence برطانیہ کے لیسسٹر میں ہندو مسلم جھڑپ میں اب تک پندرہ افراد گرفتار

وزیر اعظم نریندر مودی کی یوم پیدائش کے موقع پر جہاں ملک بھر میں جشن منایا جا رہا ہے وہیں میرٹھ میں بی جے پی اقلیتی مورچہ نے بھی اس دن وزیراعظم کی لمبی عمر کی دعائیں کی. ساتھ ہی سب کا ساتھ سب کا وکاس اور سب کا وشواس کے نعرے کو بھی عوام تک پہنچانے کا عہد کیا ۔Cake Distribution On PM Narendra Modi 73rd Birthday

ABOUT THE AUTHOR

...view details