اردو

urdu

ETV Bharat / state

سی اے اے: مرادآباد میں احتجاج جاری - این آر سی کے خلاف ملک گیر احتجاج

شہریرت ترمیمی قانون، این پی آر اور این آر سی کے خلاف ملک گیر احتجاج جاری ہے، وہیں مرادآباد کے عیدگاہ میدان میں پانچویں روز بھی احتجاج جاری رہا۔

سی اےا ےا معاملہ: پانچویں دن بھی احتجاج جاری رہا
سی اےا ےا معاملہ: پانچویں دن بھی احتجاج جاری رہا

By

Published : Feb 3, 2020, 9:15 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 11:36 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں واقع عید گاہ میدان میں 29 جنوری سے سی اے اے، این پی آر اور این آرسی کے خلاف احتجاج جا رہی ہے۔

سی اےا ےا معاملہ: پانچویں دن بھی احتجاج جاری رہا

وہیں عید گاہ میدان میں شہریت ترمیمی قانون این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا۔

مزید پڑھیں:خالی پلاٹ پر زمین مافیاؤں کا قبضہ

عید گاہ میدان میں ایک طرف خواتین شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ تو وہیں مردوں کا بھی احتجاج جاری ہے۔

ہزاروں کی تعداد میں مرد شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ایک ساتھ آواز بلند کر کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔

Last Updated : Feb 28, 2020, 11:36 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details