اردو

urdu

ETV Bharat / state

زیدپور اسمبلی نشست پولنگ جاری - زیدپور ضمنی انتخاب 2019

بارہ بنکی کی زیدپور ریزرو اسمبلی نشست پر پولنگ کے دوران ووٹروں میں زبردست جوش ہے،لوگ بڑھ چڑھ کر اپنی حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں۔

زید پور ضمنی انتخاب

By

Published : Oct 21, 2019, 12:32 PM IST

صبح سات بجے سے شروع ہوئی ووٹنگ سخت سکیورٹی کے درمیان پرامن ماحول میں ووٹنگ جاری ہے۔

زیدپور اسمبلی نشست کے تمام 455 بوتھوں پر انتخابات امن و امان کے ساتھ جاری ہے۔ لوگوں میں حق رائے دہی کے لئے کافی جوش دیکھا جا رہا ہے۔امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ دوپہر 12 بجے تک ووٹنگ میں مزید اضافہ ہوگا۔

زید پور ضمنی انتخاب، دیکھیں ویڈیو

ABOUT THE AUTHOR

...view details