بی جے پی کے سینیئر رہنما کسی بھی حالت میں اپنی روایتی سیٹ برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ پارٹی رہنماوں کے ساتھ ساتھ ریاست کے وزیر بھی کامیابی کو یقینی بنانے میں مصروف ہیں۔
اترپردیش کے یوتھ ویلفیئر وزیر اوپیندر تیواری پارٹی امیدوار کے حق میں اپیل کررہے ہیں۔
اترپردیش: گھوسی اسمبلی سیٹ بی جے پی کے لیے چیلنج - ضمنی انتخاب کی خبر
ریاست اترپردیش کے ضلع مئو کے گھوسی اسمبلی نشست پر ہو رہے ضمنی انتخاب کو بی جے پی نے عزت اور وقار کی جنگ قرار دیا ہے۔
مئو کی گھوسی اسمبلی نشست پر ہو رہے ضمنی انتخاب
مئو میں ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم جاری
دوسری جانب سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق رکن اسمبلی سھاکر سنگھ الیکشن میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں۔