اترپردیش کے ضلع گونڈہ کے وزیر گنج تھانہ علاقے میں بدھ کی صبح گھنے کہرے کی وجہ سے ٹرک اور بس کے درمیان ٹکر ہو گئی جس میں 22 مسافر زخمی ہو گئے۔ Bus-truck collision in Gonda 22 injured
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنجے راٹھی نے بتایا کہ نوگواں موڑ پر یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مونی اماوسیہ کے موقع پر سنگم میں اسنان کرنے کے بعد زائرین پریاگ راج سے بس میں سوار ہوکر گونڈہ جارہے تھے۔ تبھی گھنے کہرے میں سامنے سے جارہے ٹرک کی بس سے ٹکر ہوگئی۔ DSP Sanjay Rathi on Gonda Road Accident