اردو

urdu

ETV Bharat / state

باراتیوں سے بھری بس پلٹ گئی، متعدد افراد زخمی - ڈرائیور کو نیند کی جھپکی لگنے یہ حادثہ پیش آیا

ریاست اترپردیش کے کانپور میں باراتیوں سے بھری بس پلٹنے سے 30 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

باراتیوں سے بھری بس پلٹ گئی، متعدد افراد زخمی
باراتیوں سے بھری بس پلٹ گئی، متعدد افراد زخمی

By

Published : Nov 29, 2019, 1:52 PM IST

اس حادثے میں زخمیوں کو جھنجھک ہسپتال میں اور کانپور دیہات سی ایچ سی میں داخل کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ڈرائیور کو نیند کی جھپکی لگنے سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔

شادی کی تقریب سے واپسی پر باراتیوں سے بھری بس پلٹ گئی جس میں 30 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

بس میں تقریبا 100 افراد سوار تھے۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details