ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں خاتون کے ساتھ بدسلوکی کے الزام میں مفرور بی جے پی لیڈر شری کانت تیاگی کے خلاف بڑی کارروائی کی جا رہی ہے۔ اتھارٹی کے دو بلڈوزر اومیکس سوسائٹی پہنچے اور کاروائی شروع کردی ۔ بتایا جا رہا ہے کہ شری کانت تیاگی کی طرف سے کی گئی غیر قانونی تعمیر کو لے کر کئی شکایتیں کی گئی تھیں۔
‘Bulldozer action’ against politician after supporters mob Noida society