اردو

urdu

ETV Bharat / state

منڈوا ڈیہہ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ تبدیل - منڈواڈیہ ریلوے اسٹیشن کی تازہ ترین خبر

ریاست اترپردیش کے ضلع وارانسی میں واقع منڈوا ڈیہہ ریلوے اسٹیشن کا نام تبدیل کرنے کے نوٹیفکیشن کے بعد اب اس اسٹیشن کا کوڈ بدل کردیا گیا ہے۔

منڈواڈیھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ تبدیل
منڈواڈیھ ریلوے اسٹیشن کا کوڈ تبدیل

By

Published : Sep 19, 2020, 11:14 AM IST

اب اس اسٹیشن کے نئے کوڈ کو ٹرین کی بکنگ اور ٹریکنگ کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

شمال مشرقی ریلوے وارانسی ڈویژن نے منڈواڈیہ ریلوے اسٹیشن کا نیا کوڈ جاری کیا گیا ہے۔

آئندہ ہفتے اسٹیشن کا نام بھی بدل جائے گا اور ہر جگہ نئے بورڈ لگائے جائیں گے۔

مزید پڑھیں:تاج محل کےکھلنے سے ہوٹل کاروبار میں اضافے کی امید

اسٹیشن کا نیا نام بنارس رکھا جا رہے ۔ اس سے قبل اس اسٹیشن کے لیے ایم یو وی(MUV ) کوڈ ہوا کرتا تھا تاہم اب بی ایس بی ایس(BSEB) ہو گیا ہے۔

منڈواڈیہ ریلوے اسٹیشن کا نام اس وقت سُرخیوں میں آیا تھا، جب یہاں وزیراعظم نریندر مودی آئے تھے اور پلیٹ فارم نمبر ایک سے 4 تک پیدل چل کر اس کا مشاہدہ کیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details