اردو

urdu

ETV Bharat / state

اترپردیش: وزیر قانون کی حزب مخالف پر نکتہ چینی - اتر پردیش کے بہرائچ میں

ریاست اترپردیش کے بہرائچ میں برجیش پاٹھک نے شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جاری مظاہروں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

ریاستی وزیر قانون بریجش پاٹھک نے سی اے اے کے خلاف ہوے تشدد بھرے مظاہروں کے لئے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا
ریاستی وزیر قانون بریجش پاٹھک نے سی اے اے کے خلاف ہوے تشدد بھرے مظاہروں کے لئے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا

By

Published : Dec 30, 2019, 12:03 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'پریوار واد پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی چلانے والے لوگ پوری ریاست میں تشدد کا ارتکاب کرنے میں مصروف ہیں۔'

ریاستی وزیر قانون بریجش پاٹھک نے سی اے اے کے خلاف ہوے تشدد بھرے مظاہروں کے لئے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا

ریاستی وزیر قانون بریجش پاٹھک نے سی اے اے کے خلاف ہوئے تشدد بھرے مظاہروں کے لئے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 'سماج واد (سوشلزم) کے نام پر 'پریوار واد (فیملیزم)' پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی چلانے والے لوگ لوہیا کے خوابوں کو قتل کر پوری ریاست میں تشدد کا ارتکاب کرنے میں مصروف ہیں۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details