اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہرائچ میں کمبل کی تقسیم - mukut bihari veram bahraich

ریاست اترپردیش کے ضلع بہرائچ میں ریاستی وزیر مکٹ بہاری ورما نے سردی کے پیش نظر غریب عوام کے درمیان کمبل تقسیم کئے۔

blanket distribution in bahraich through state minister
بہرائچ میں کمبل کی تقسیم

By

Published : Dec 17, 2019, 1:47 PM IST

مکٹ بہاری ورما نے قیصر گنج میں 850 ضرورت مند غریب مرد و عورتوں کو کمبل تقسیم کیا.

دور دراز سےکمبل لینے کی خواہش مندوں کوجیسے ہی کمبل ملا ان کے چہرے کھل اٹھے۔

بہرائچ میں کمبل کی تقسیم

وزیر نے کہا کہ کمبل تقسیم کیمپ کے دوران تحصیل علاقے کے تمام ضرورتمند لوگوں کو کمبل تقسیم کیے گئے تاکہ لوگ خود کو سردی سے بچائیں۔

غریب ، لاچار ، بے سہارا اور کمزور لوگوں کو فوری امداد فراہم کرنے کے پیش نظر ، ریاستی حکومت بڑے پیمانے پر کمبل کا انتظام کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details