اردو

urdu

ETV Bharat / state

بی جے پی اور ایس پی کارکنان کے درمیان جھڑپ - ایس پی

ریاست اتر پردیش کے چندولی میں میں ووٹنگ کے دوران بی جے پی اور سماج وادی پارٹی کے کارکنان کے دوران جم کر مار پیٹ ہوئی۔

بی جے پی اور ایس پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ

By

Published : May 19, 2019, 1:36 PM IST

اس جھڑپ میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، تاہم کسی بڑے نقصان کی خبر نہیں ہے۔

بی جے پی اور ایس پی کے کارکنان کے درمیان جھڑپ

آج عام انتخابات 2019 کے آخری مرحلے کی پولنگ جاری ہے۔ یہاں دو سخت ترین حریف سیاسی جماعتوں کے کارکنان آپس میں لڑ تے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

اتر پردیش کی 13 پارلیمانی حلقوں میں سے ایک سیٹ چندولی کی بھی ہے، جہاں ووٹ ڈالے جارہے ہیں، اس دوران یہ سانحہ پیش آیا ہے۔

اس جھڑپ میں نازیبا الفاظ کا بھی استعمال کیا گیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے معاملہ پر کارروائی کی جا رہی ہے، جھڑپ ہونے کی وجوہات کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details