اردو

urdu

ETV Bharat / state

بجنور: کورونا وائرس کے سبب ٹرانسپورٹ محکمہ الرٹ - اترپردیش نیوز

بجنور ٹرانسپورٹ محکمے نے کورونا وائرس کو لے کر بیداری مہم شروع کر دی ہے جس کے تحت روڈ ویز اور بس اڈوں کی صفائی کرنے کے ساتھ دیگر اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

کورونا وائرس کو لے کر ٹرانسپورٹ محکمہ ہوا الرٹ
کورونا وائرس کو لے کر ٹرانسپورٹ محکمہ ہوا الرٹ

By

Published : Mar 15, 2020, 10:37 PM IST

گورنمنٹ ٹرانسپورٹ ڈپارٹمنٹ کی طرف سے ریاست اترپردیش کے بجنور ضلع میں روزانہ صفائی کے لیے پروگرام کیے جا رہے ہیں جس میں تمام سرکاری اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے ساتھ۔ ساتھ، مسافروں سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ وہ شہر کی صفائی کی خاطر آگے بڑھیں۔

بجنور روڈ ویز بس اسٹیشن کے انچارج سنیل کمار نے آج دن بھر چلنے والی تمام روڈ ویز بسوں کی سیٹوں پر کیڑے مار ادویات کا اسپرے کیا تاکہ صفائی کا کسی حد تک خیال رکھا جاسکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details