اترپردیش کے ضلع بجنور کے ریلوے اسٹیشن پر صبح تقریباً آٹھ بجے نجیب آباد ریلوے اسٹیشن پر کھڑی نجیب آباد علیگڑھ پیسنجر ٹرین کی ایک بوگی شٹرنگ کے دوران پٹری سے نیچے اتر گیا جس کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا
بجنور: ٹرین کی بوگی پٹری سے اتری - اترپردیش
بجنور کے نجیب آباد ریلوے اسٹیشن پر نجیب آباد علیگڑھ پسینجر ٹرین کی ایک بوگی پلٹ گئی۔
ٹرین کی بوگی پٹری سے اتری
فی الحال ریلوے محکمہ کی جانب سے درستگی کا کام جاری ہے۔
ریلوے اسٹیشن پر ہوئے اس حادثے کی وجہ مسافروں کو کافی پرشانیوں کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 5:05 PM IST